تعارف عبد الرحمن ندیم کا تعارف

میں نے ابھی ابھی سائن اپ کیا ہے - کراچی سے تعلق ہے - امید ہے آپ سب کے ساتھ کچھ اچھا وقت گزرے گا اور کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا - ھومیو پیتھی سے تعلق ہے اگر آپ کی کسی مرض میں کوئ مدد کر سکوں تو خوشی ھوگی-
 
قیصرانی

لائبریرین

خوش آمدید :)
 
شمشاد

برادر عبدالرحمن ندیم اردو محفل میں خوش آمدید۔

آپ اپنے تعارف کی الگ سے لڑی کھولیں تاکہ آپ سے بات چیت میں آسانی رہے۔
 
KwULv.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top