عبایا /برقع

ma12.jpg

یہ اچھا لگ رہا ہے۔

تقریباََ سبھی سے ملتے جلتے پائے جاتے ہیں ہمارے گھر میں۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
یار کتنے غلط لوگ ہیں، برقعہ کی لڑی میں اپنے دماغ کا گند پرونے سے بھی باز نہیں آتے۔ کیا یہ گفتگو صرف برقعوں تک محدود نہیں رہ سکتی تھی، میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ موڈریٹرز کی مدد سے اس بد انتظامی پر قابو پایا جائے اور لڑی کو موضوع سے نہ ہٹنے دیا جائے۔
مجھے کہہ رہے ہیں:crying3:
 
Top