عباس اطہر کو میرا جواب

محسن حجازی

محفلین
ہماری طرف سے بھی اشارہ ہی سمجھئے کہ انہیں اشارہ کافی نہیں ہوتا :grin:
کیوں بھئي ہم نے کوئي ہاتھ سے تھوڑا ہی لکھی ہے جو آپ کو سمجھ نہ آئے؟ :eek:
ہماری ہاتھ سے لکھی تحاریر پر اکثر علمائے آثار قدیمہ ٹوٹے پڑتے ہیں کوئي خط پیکانی بتاتا ہے تو کوئی یونانی تہذیب سے جا ڈانڈے ملاتا ہے۔ :grin:
 

ابوشامل

محفلین
میرے خیال میں یونانی تہذیب کے خطوط تو پڑھے جانے کے قابل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ آپ کے خط پر شاید گمان خط میخی پر گزرتا ہو۔ :)
 
ہماری طرف سے بھی اشارہ ہی سمجھئے کہ انہیں اشارہ کافی نہیں ہوتا :grin:
کیوں بھئي ہم نے کوئي ہاتھ سے تھوڑا ہی لکھی ہے جو آپ کو سمجھ نہ آئے؟ :eek:
ہماری ہاتھ سے لکھی تحاریر پر اکثر علمائے آٹار قدیمہ ٹوٹے پڑتے ہیں کوئي خط پیکانی بتاتا ہے تو کوئی یونانی تہذیب سے جا ڈانڈے ملاتا ہے۔ :grin:

اشارہ لفظی بھی تو ہوسکتا ہے:grin:

(تواضع ایک ایسی چیز ہے جو بہت ساری برائیوں سے روک دیتی ہے‌ انسان کو)
محسن بھائی میں نے اشارہ بعید کرتے‌ ہوئے مذکورہ الفاظ کہیں ہیں;)
 

جوش

محفلین
عباس اطہر کے بہت سے کالم صحافتی بدیانتی کا تاثر دیتے ہیں۔ لفافہ صحافی میں اس لیے ان کو نہیں کہوں گا گے اس کا علم نہیں مجھے۔
 
Top