سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انڈے ٹماٹر "کھلا " کر شامت لانا پہلی بار سنا ہے وقار بھائی۔
اس لحاظ سے مستحق تو ہیں واقعی روؤف بھائی کہ یہ کل کچھ بھول گئے تھے مشاعرے میں ۔ اور ہمیں معلوم ہے وہ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ابلے ہوئے انڈے ہوں تو پھر کیا غم بس کیچ پکڑنا اچھا آتا ہو تو پھر ہر برے شعر پر ایک انڈہ مفت:)
ہمارے بھولنے پر خوب ہنس لیجیے :cry::cry:
 
علی وقار

محفلین
جو اب سویاں بنا کر کھا رہا ہوں اس نے کیا خاک انڈے ابالے ہوں گے
شکر ہے بچت ہو گئی ورنہ علی وقار اور ہماری بہن کے ارادے تو خطرناک تھے
ویسے آپس کی بات ہے میں نے آج ہی گرتے پڑتے غزل مکمل کی ہے اس سے پہلے آپ سے لڑتے جھگڑتے دن گزرتا یا کسوٹی کسوٹی کرتے :p
ماشاءاللہ، آپ اچھے شاعر ہیں۔ مجھے یہ بات معلوم نہ تھی۔
 
علی وقار

محفلین
انڈے ٹماٹر "کھلا " کر شامت لانا پہلی بار سنا ہے وقار بھائی۔
اس لحاظ سے مستحق تو ہیں واقعی روؤف بھائی کہ یہ کل کچھ بھول گئے تھے مشاعرے میں ۔ اور ہمیں معلوم ہے وہ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سب ہی بھول گئے تھے کچھ نہ کچھ۔ میوٹ، اَن میوٹ گیم جاری رہی تاہم یہ تکنیکی مسائل اولین مشاعرہ میں شاید ہونا ہی تھے۔
 
سب ہی بھول گئے تھے کچھ نہ کچھ۔ میوٹ، اَن میوٹ گیم جاری رہی تاہم یہ تکنیکی مسائل اولین مشاعرہ میں شاید ہونا ہی تھے۔
بھئی سب میری غلطی تھی ... مجھے زوم میٹنگز کا کچھ خاص تجربہ نہیں ... ہم فیکٹری مزدور عموما ایسے کارپوریٹ چونچلوں سے دور ہی رہتے ہیں :)
زوم میں ایک سیٹنگ ہوتی ہے allow participants to unmute themself ... میں نے نجانے کس خیال میں اس پر سے چیک ہٹا دیا تھا :)
 
علی وقار

محفلین
بھئی سب میری غلطی تھی ... مجھے زوم میٹنگز کا کچھ خاص تجربہ نہیں ... ہم فیکٹری مزدور عموما ایسے کارپوریٹ چونچلوں سے دور ہی رہتے ہیں :)
زوم میں ایک سیٹنگ ہوتی ہے allow partici
راحل بھائی، اس مشاعرے کے انعقاد کا اصل کریڈٹ میں آپ کو ہی دوں گا۔ تکنیکی مسائل کا معاملہ الگ ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ماشاءاللہ، آپ اچھے شاعر ہیں۔ مجھے یہ بات معلوم نہ تھی۔
آپ کی ذرہ نوازی اور اساتذہ کی شفقت اور بے انتہا مہربانی کہ انہوں نے مجھے ایسی محفل میں دعوت دی، برداشت کیا اور اس پہ طرہ یہ کہ میری حوصلہ افزائی فرمائی
اس سرخ لفظ کا اہل نہیں ہوں بھائی، باقی فقرہ چل جائے گا
 
Top