انور مسعود ظریفانہ

اجڑا سا وہ چمن کہ ہڑپہ ہے جس کا نام
اس قریہء شکستہ، شہر خراب سے

عبرت کی اک چھٹانک برآمد نہ ہو سکی
کلچر ٹپک پڑا ہے منوں کے حساب سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top