ظاہر ہے۔۔۔۔!

محمداحمد

لائبریرین
ڈاکٹر : آپ کا اور آپ کی بیگم کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے؟

مریض: ظاہر ہے۔۔۔! گذشتہ بیس برس سے ہمارا خون پی رہی ہیں محترمہ۔۔۔۔! :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top