مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

میں کوئی پروفیشنل نہیں، اس فیلڈ میں، اس لئیے وڈیو میں بہت سی کمیاں کجیاں نظر آئیں گی سب کو۔ مجھے علم ہے یہ وڈیو اس سے بہت بہتر بن سکتی تھی پر میں نے اپنی پوری کوشش کی۔ جتنی مسٹیکس سعود بھائی نے پوائنٹ کیں میں نے کوشش کی سب دوبارہ ٹھیک بھی کروں۔ سعود بھائی کی بہت ڈھیر ساری مدد کی وجہ سے ہی میں یہ وڈیو بنا سکی ہوں۔ جزاک اللہ سعود بھیا :)
آمین! جزاک اللہ خیر!! و ایاک!!! :) :) :)
ساری محنت تو بٹیا رانی نے کی اور الزام ہم پر لگا دیا۔ ویسے محفل ستائش باہمی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :) :) :)
 
ابن رضا

لائبریرین
بے حد مبارک هو مقدس آپ کو .... امید هے آپ کو هماری یه چھوٹی سی کاوش پسند آئی هو گی.:) اگر جواب هاں میں هے تو آپ کے کمینٹس کا انتظار رهے گا

ماہی احمد آپ کا بھی شکریه که آپ نے یه آئیڈیه دیا جس میں سب دوستوں نے مقدور بھر حصه ڈالا. سلامت رهیے.
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

کی نا دشمنوں والی بات۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
میں کوئی پروفیشنل نہیں، اس فیلڈ میں، اس لئیے وڈیو میں بہت سی کمیاں کجیاں نظر آئیں گی سب کو۔ مجھے علم ہے یہ وڈیو اس سے بہت بہتر بن سکتی تھی پر میں نے اپنی پوری کوشش کی۔ جتنی مسٹیکس سعود بھائی نے پوائنٹ آؤٹ کیں میں نے کوشش کی سب دوبارہ ٹھیک بھی کروں۔ سعود بھائی کی بہت ڈھیر ساری مدد کی وجہ سے ہی میں یہ وڈیو بنا سکی ہوں۔ جزاک اللہ سعود بھیا :)
بٹیا جی پروفیشنلز بھی اتنی بہترین نہیں بنا سکتے تھے ۔ جتنی کہ آپ نے خلوص بھری توجہ سے بنائی ہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top