تعارف صلال یوسف

السلام علیکم حاضرین محفل
اک مدت کے بعد دوبارہ شامل ہوا ہوں، سابقہ اکاؤنٹ کی تفاصیل موجود نہ تھیں سو نیا بنایا، سابقہ میں ابوحمزہ کے نام سےتھا، اُمید ہے اچھا وقت گزرے گا احباب کے ساتھ، بہت دعائیں
خیر اندیش : صلال یوسف
محفل میں دوبارہ خوش آمدید
امید ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی آپ کے جوہر دیکھنے کو ملیں گے
 
Top