تم صفحہ نمبر107 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر0113 سےآئے ہو
آخری موقع ۔۔۔ کیا تم یہی چاہتے ہو؟
اگر تمہاری یہ ہی تمنا ہے۔۔۔ تو ٹھیک ہے ۔۔۔
شانگریلا سے باہر اور حقیقی دنیا میں واپس ۔۔۔
کیا یہ دنیا مختلف ہے؟
کیا تم ہر وہ چیز کرسکتے ہو جوتم چاہو؟ ۔۔۔
کیا تم اپنےخواب پورے کرسکتے ہو؟
کیا تم بھر پور زندگی گزار سکتے ہو؟
یا تم قائم شدہ حدود میں خوش رہوگے؟
اختتام
