تم صفحہ نمبر104 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر100 سےآئے ہو
صاف ذہن ۔
نورکوون اسے پسند کرتا ہے اور تمہیں اپنی تربوز کی شکل کےخلائی جہاز میں لے جاتا ہے۔ اس خلائی جہاز میں تمہارے ، جمیل اور تم دونوں کےخیالات کے لیے کافی جگہ ہے۔
" اب میرے دوست ہم سمندر کے سیارے کی طرف جارہے ہیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں تمام خیالات یکجا ہوتے ہیں“۔ نورکون کہتا ہے۔
تم اس یقین کےساتھ سمندر کے سیارے کی طرف روانہ ہوتے ہو کہ ایک دن علم حاصل کرنے کے بعد واپس آؤگے اور اس دنیا کے مسائل حل کروگے۔
اختتام
