تم صفحہ نمبر103 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر101 سےآئے ہو
عورت ایک ایسی زبان میں بات کررہی تھی جوکہ نا تم اور نا ڈائریکٹر ہی سمجھ پارہے تھے۔ یہ نیچی گھڑگھڑاہٹ اور کانوں کو چبنے والی سیٹی سےمشابہت رکھتی تھی۔ عورت کی بات کوسن کر یےتی کو خاموش ہوگیا اور بھلا مانس بن گیا۔ عورت اور یے تی، تم دونوں کو سہمے ہوئے اور ہوش باختہ چھوڑ کر درختوں کےجھنڈ میں غائب ہوگے۔
تم دونوں یےتی کی تصاویر لے کرخیریت سے کھٹمنڈو پہنچے۔
اختتام
