تم صفحہ نمبر089 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر069 سےآئے ہو
" ذرا سوچو، سانگی۔ برفشار خطرناک ہیں۔ بارش کی وجہ سے برف کمزور ہوگئی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ اس بات کی تنبہہ ہو کہ ہم یےتی کو اس کےحال پر چھوڑ دیں"۔
" جیسے آپ کی مرضی، بڑے صاحب۔ سانگی نےسرہلایا"۔
اس رات تمہارا سامان پرسرار طریقے سےغائب ہوگیا۔ یہ ایک اور تنبہہ تھی کہ ان اونچے پہاڑوں کے رہنے والے چاہتےہیں کہ تم واپس لوٹ جاؤ۔ یےتی کی اپنی طرز زندگی ہے اور وہ مداخلت کرنےوالوں کو پسند نہیں کرتے۔
افسوس کےساتھ تم واپس لوٹتے ہو۔
تمہیں پتہ ہے کہ یہ قدم لینا صحیح ہے۔
اختتام
