صفحہ نمبر 075

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر075 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر057 سےآئے ہو

" برف کی دراڑوں کے پیچھے سے چار قوی ہیکل یےتی چھلانگ لگا کر سامنے آتے ہیں۔ ڈائرکٹر اور تم فوراً ہی پکڑے جاتے ہو۔ یے تی کی قوت ناقابل بیان ہے۔ ان کی پکڑ شکنجہ کی طرح ہے۔ وہ تمہیں ایک چاول کی بوری کی طرح اٹھا کر برفشار میں لےجاتے ہیں۔ آخر وہ تم کو زمین پر رکھ دیتے ہیں۔ تمہارے سامنے تمہارا پائلٹ صحیح سالم موجود ہے۔ ایک یےتی بولتا ہے۔۔۔۔

لنک - تم صفحہ 073 پرجاؤ

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top