صفحہ نمبر 047

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر047 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر021 سےآئے ہو

" نہیں، میں کبھی بھی یہ نہیں کروں گا۔ اگر تم جمیل کو واپس لاناچاہتے ہو تو تم خود اس کوتلاش کرو"۔
کوئی دروازے زور زور سے کھٹکھٹاتا ہے۔
" دروازہ کھولو۔ یہ پولیس ہے۔ ہم نےتمہیں ہرطرف سےگھیرا ہوا ہے"۔
دروازہ دھڑا کےسے کھولتا ہے اور تین نیپالی کانسٹبل اور ایک آفیسر اندر داخل ہوتے ہیں۔
" اپنےہاتھ اوپراُٹھاؤ۔ آخر کار ہم نےتم کو پکڑ لیا نا۔ اب جیل ہی تمہاری قسمت میں ہے۔ تمام اسمگلر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں“۔
آفیسر مجرموں کو للکارتا ہے۔
ہم تین ہفتہ سےتمہارا پیچھا کر ر ہے ہیں۔ جب سےانہوں نے تم دونوں نے تعاقب شروع کیا۔ ہم نے بھی جمیل کی مدد سے ان کو نظر میں رکھا"۔انسپیکٹر نےتم سے کہتاہے۔
" تمہارے شکاری جانوروں کو چرانے کے دن اب ختم ہیں“۔آفیسرمجرموں کومخاطب کرتا ہے۔
اس سانحہ نےتم کوہلا کر رکھ دیا ہے۔ ان اسمگلروں کی گرفتاری پر نیپالی حکومت تمہاری منمون ہے اور وہ تہماری مہم میں ہرطرح سےمدد کرے گی۔


اختتام


لنک - نئی مہم شروع کرو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top