صفحہ نمبر 046

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر046 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر021 سےآئے ہو

" مجھےیہ پتہ نہیں کہ جمیل کہاں ہے مگر میں جمیل کو یہاں لے آوں گا"۔ تم کہتے ہو۔
آٹومیٹیک پستول کا منہ تمہاری طرف لہراتا ہے۔ اس کے بعد جس شخص کے ہاتھ میں پستول تھی وہ پستول کا منہ کو نیچہ کر کے اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے۔ ایسا محسوس پوتا ہے جیسے اس وقت خطرہ ٹل گیا ہے۔
تم کس طرح جمیل کو اس جال میں پنھسنے سے بچا سکتے ہو۔ تم یاد آتا ہے کہ حب پہاڑ پرچڑھتے وقت کوئی خطرہ نظر آتا ہے تو رسی کو تین دفعہ کھنچ کر خطرے کا اظہار کیا جاتا ہے۔
" ٹھیک مجھے پین اور کاغذ دو"
وہ تمہیں یہ چیزیں دیتے ہیں۔اور تم لکھنا شروع کرتےہو۔
" یہ دیکھو، یہ پین کام نہیں کرتا"۔ تم جلدی سے کاغذ پر تین لکیریں بنادیتے ہو۔
" ارے یہ تو کام کرتا ہے“۔ تم اپنا آپ سے کہتے ہو۔
تم امید کرتے ہو کہ یہ تین لکیریں جمیل کو خطرے سےآگا کردیں گی۔ تمہں اپنےفرار کی منصوبہ بندی کے لیے وقت چاہیے۔
" تم مجھےاسی وقت بتاو کہ تم اس نقشہ کے متعلق کیا جانتے ہو؟"۔ داڑھی والا جرمن لہجہ میں پوچھتا ہے.


لنک - اگرتم نقشہ کےمتعلق ایک خیالی کہانی بناناچاہتے ہوتو تم صفحہ نمبر059 پرجاؤ
لنک ۔اگر تم نے یہ فیصلہ کیا کہ تم کیمپ میں ٹھہر کر مدد کے آنے کی امید کروگئےتو تم صفحہ نمبر064 پرجاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top