تم صفحہ نمبر037 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر086 سےآئے ہو
دوڑو ۔ تم اپنی جان بچانے کی خاطر دوڑتے ہو۔ تم چٹان کے کنارے کی طرف دوڑتے ہو جہاں درخت ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ وہاں درختوں کے درمیاں تم چھپ سکو۔ یےتی تیز رفتا ر ہے۔ اُس کی اس رفتار کا تم نےتصور بھی نہیں کیا تھا۔
تم کو ٹھوکرلگتی ہے اور چٹان سےگرتے ہو۔ مگر ایک شاح تمہارے ہاتھ لگتی ہے۔ معجزے سے ایک یےتی تم کو جھک کر پکڑ لیتا ہے۔ اور تم کو مرنے سے بچا لیتا ہے۔ وہ تم کو اٹھاے ہوئے تمہارے کیمپ لاتا ہے اور تمہیں تمہارے خیمےمیں آہستہ سے رکھ کر رات کی تاریکی میں غائب ہوجاتا ہے۔
اختتام
