تم صفحہ نمبر008 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر005 سےآئے ہو
تم ایک راہ پر نیچے کیطرف جاتے ہو، جس کے دونوں طرف ہرے نیلےصنوبر کےدرخت، ہیں ۔ان درختوں کی شاخیں اور پتہ ملائم اور نازک ہیں ۔اوپری شاخوں پر ایک کالا آنسو کی شکل کا پھل لٹک رہا ہے۔
یہ کیا ہیں ؟
تم رک کر متعجبانہ نظروں سےاوپر دیکھتے ہو۔ اچانک ان میں سےایک ہلتاہے، اپنے بہت ہی بڑے پروں پھیلاتا کراڑتا ہے۔ "
"ارے یہ تو قوی ہیکل چمگاڈر ہیں" ۔ تم کہتے ہو۔
ہاں وہ قوی ہیکل چمگاڈر ہیں اور تم نےاتنی بڑی چمگاڈر کبھی نہیں دیکھیں۔
تم فارن منسٹری کے آفس پہونچ جاتے ہو۔ تمہیں بیٹھک میں انتظار کرنا ہوگا۔ جب تک کے ڈائرکٹرسلیم فارغ نہ ہوجائیں۔ کچھ دیرانتظار کے بعد تمہیں ڈائرکٹرسلیم کے آفس میں لےجایاجاتا ہے۔
خوش آمدید۔ میں آپ کی کامیابی کی دعا کرتا ہوں ۔ مگر میرے پاس آپ کے لیے ایک بُری خبر ہے۔ جس مہم پرآپ جانا چاہتے ہیں وہ خطرناک ہے"۔
تم اس کی طرف دیکھتے ہو سوچتے ہو کہ اس کیا خطرناک وجہ ہوسکتی ہے۔
