صرف اور نحو - عربی گرامر کا نقشہ

تفسیر

محفلین

  • [html:c218ac7ec3]
    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="85%">
    <tr>
    <td align="center">
    اَلدَّرسُ الاولُ

    عربی گرامر کا نقشہ
    </td>
    </tr>
    </table>



    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="85%">
    َ<tr>
    <td align="center">
    سبق </td>
    </tr>
    </table>



    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="85%">
    <tr>
    <td>
    لَفِظ( عربی تلفظ - لفد) - لفظ عربی کے اس لفظ سے آیا ہے جس کے معنی پھینکنا ہے۔ جیسے ہم زبان سے آوازیں پھینکتے ہیں۔




    تمام آوازیں جو ایک انسان بناتا ہے عربی میں انکو معنی اور غیر معنی لفظوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جن الفاظوں میں معنی ہوتے ہیں وہ مَوضُوع کہلاتے ہیں۔ بغیر معنی کے الفاظ مُھمَل کہلاتے ہیں۔




    مَوضُوع لفظوں کے معنی مقرر ہیں۔ جیسے عربی لفظ کِتَاب کے معنی ایک کتاب ہے۔ دوسری طرف لفظ اچب کوئی لفظ ہے جس کے فی الحال کوئی معنی نہیں ہیں۔




    مَوضُوع (معنی والے لفظ) کو دو طرح سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ مُفرَد اور مُرَکَّب الفاظ - اگر صرف ایک لفظ ہو تو یہ مُفرَد کہلائے گا۔ جیسے کِتَاب لیکن اگر ایک سے زیادہ لفظ ہوں تو وہ مُرَکَّب کہلائے گا۔ جیسے رَسُولُ اللہ دو لفظوں رَسُولُ اور اللہ سے مل کر بنا ہے۔




    مرکب الفاظ کو مُفِید اور غَیر مُفِید میں علیحدہ کیا جاسکتا ہے - مفید الفاظ وہ ہیں جں کو ملا کر ایسے جملے بنائے جاسکتے ہیں جن سے ایک مکمل خیال بنے۔ دوسرے طرف غَیر مُفِید الفاظ سے نامکمل جملے بنتے ہیں جو کوئ اظہار خیال نہیں کرتے۔ ہم ان اسباق میں صرف مُفرَد لفظوں کی قسموں کو تفصیل سے دیکھیں گے۔




    لَفِظ = مُھمَل اور مَوضُوع
    مَوضُوع = مُرَ کب اورمُفرَد
    مُرَ کب = مُفِید اور غَیر مُفِید
    مُفرَد = اِسم، فِعل اور حِرف

    <td>
    </tr>
    </table>


    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="85%">
    <tr>
    <td align="center" width="30%"></td>
    <td align="center" width="30%">اختتام - سبق</td>
    <td align="center" width="30%"></td>
    </tr>
    </table>
    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="85%">
    <tr>
    <td align="center" width="30%"></td>
    <td align="center" width="30%">
    2 - عربی زبان کا نقشہ</td>
    <td align="center" width="30%"></td>
    </tr>
    </table>





    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="85%">
    <tr>
    <td align="center">
    1-
    ابتدا
    </td>
    <td align="center"></td>
    <td align="center">
    2-
    الفاظ بنانا
    </td>
    </tr>
    <tr>
    <td align="center"></td>
    <td align="center">

    فہرست
    </td>
    <td align="center"></td>
    </tr>
    </table>
    [/html:c218ac7ec3]
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

تفسیر صاحب مجھے یہاں ٹیکسٹ دکھائی نہیں دے رہا تھا اسی لئے ( ؟؟ ) سوال کیا تھا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تفسیر صاحب

آپ جو عربی مواد یہاں پوسٹ کررہے ہیں اس کے ماخذ کے بارے میں کچھ بتائیے گا۔ صرف و نحو میں آپ کس زاویے پہ اپنی توجہ مرکوز کریں گے ؟

شکریہ
 
Top