صدر پرویز مشرف کے متعلق اصل آئین کی رائے

آئیے ہم خود آئین پاکستان کی اصل حالت میں (قبل از حالیہ ترامیم) زبان سے صدر پرویز مشرف کا مطالعہ کریں ۔ ریفرنس کے لئے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کا مطالعہ کرنے کے لئے اس فائل کو جلد از جلد ڈاؤن لوڈ کر لیں کیوں کہ حکومت جونہی اپنی ترامیم کو موجودہ آئین کی پی ڈی ایف فائل میں شامل کر لے گی یہ فائل تبدیل ہو جائے گی ۔

پاکستان کا آئین 2004 تک کی تمام ترامیم کے ساتھ



اب اس کے مطابق پرویز مشرف کے کردار پر روشنی ڈالیں اور آئیں اپنا مواخذہ کریں




فیصل
 

بلال

محفلین
فیصل صاحب میرے پاس یہ لنک نہیں چل رہا۔۔۔ کیا آپ کے پاس ٹھیک ہے۔؟ ذرا دوبارہ چیک کیجیئے گا۔۔۔ شکریہ
 
اس لنک کو رائیٹ کلک کر کے ٹارگٹ کو سیو کر لیجئے پھر ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر کے ساتھ کھول لیجئے گا یہ پی ڈی ایف فائل کی شکل میں مکمل آئین ہے
 

بلال

محفلین
فیصل صاحب اسے ایک فائل ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے اور اس کا سائز 1 کلو بائیٹ ہے اور وہ ایڈوب ایکروبیٹ میں اوپن نہیں ہوتی۔۔۔ اور کوئی طریقہ ہے آپ کے پاس اس فائل کو بھیجنے کا تو بتا دیں۔۔۔ اس کے علاوہ اگر ڈیپ سے کرو تو وہ یوزر نیم اور پاس ورڈ مانگتا ہے۔
 
بھائی سائبر کرائم پریونشن آرڈیننس آ چکا ہے۔:rolleyes: اور مشرف کے کردار پر روشنی ڈالنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اگر آپ کی یہ رائےمشرف کے لئے ناپسندیدہ ہوئی تو آپ مشرف کی شکائت پر زیر عتاب بھی آ سکتے ہیں۔ :)

اور اس میں آئین پاکستان بھی آُپ کی مدد نہ کر سکے گا ۔۔۔ کیونکہ جو آئین کی سربلندی کے لئے کام کرتا ہے وہ :confused: کی طرح :confused: کو جاتا ہے۔

:punga:

بھائی ہم ٹہرے شہر صدر پاکستان کے رہائشی اس لئے الفاظ کچھ تذبذب کا شکار ہیں۔ معذرت اگر کسی کو کوئی لفظ ناپسندیدہ لگا ہو :grin:
 

بلال

محفلین
ویسے کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سائبر کرائم پریونشن آرڈیننس کہاں سے مکمل مل سکتا ہے ۔۔۔ ہم بھی تو دیکھیں کیا گل کھلائے گئے ہیں۔۔۔
 
ویسے کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سائبر کرائم پریونشن آرڈیننس کہاں سے مکمل مل سکتا ہے ۔۔۔ ہم بھی تو دیکھیں کیا گل کھلائے گئے ہیں۔۔۔

بھائی آپ کے مراسلہ کے بعد میں اس کوشش میں تھا کہ اس آرڈیننس کا مکمل متن حاصل کروں اور اس میں میری مدد کی فاتح بھائی نے۔ ان کے توسط سے مجھے مکمل متن مل گیا ہے۔ اور اس کو آُپ درج زیل لنک سے دیکھ سکتے ہیں
Prevention of Electronic Crimes Ordinance, 2007
AN ORDINANCE​

to make provision for prevention of the electronic crimes
WHEREAS it is expedient to prevent any action directed against the confidentiality, integrity and availability of electronic system, networks and data as well as the misuse of such system, networks and data by providing for the punishment of such actions and to provide mechanism for investigation, prosecution and trial of offences and for matters connected therewith or ancillary thereto;

AND WHEREAS the National Assembly stands dissolved and the President is satisfied that the circumstances exist which render it necessary to take immediate action;

Now, THEREFORE, in exercise of the powers conferred by clause (1) of Article 89 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan and in exercise of all powers enabling in that behalf, the president is pleased to make and promulgate the following Ordinance: -
ابھ میر خیال ہے اس کے بعد اس پر تبصرہ کرنا آسان ہو گا۔
 

بلال

محفلین
بھائی آپ کے مراسلہ کے بعد میں اس کوشش میں تھا کہ اس آرڈیننس کا مکمل متن حاصل کروں اور اس میں میری مدد کی فاتح بھائی نے۔ ان کے توسط سے مجھے مکمل متن مل گیا ہے۔ اور اس کو آُپ درج زیل لنک سے دیکھ سکتے ہیں
ا۔

شکریہ جناب محمد کاشف مجید صاحب۔۔۔
 
بہت دنوں کے بعد یہ دھاگہ دکھا تو دل چاہا کہ اسے تازہ کر ہی لیں ویسے بھی شور مچ رہا ہے کہ انہی خطوط پر اب عدالت عظمی بھی سوچے گی کہ پیجا صاحب غدار ہیں یا نہیں
 

arifkarim

معطل
آئین بنانے کی ضرورت ہی کیا ہے جب جو چاہے طاقت حکمران اسکو اپنی مرضی کیلئے تبدیل کر سکتا ہے؟!
ہاہاہا
 
Top