صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ

نبیل

تکنیکی معاون
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی آئینی درخواست کی سماعت کرنے والے تیرہ رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے کہا ہے کہ صدر سمیت تمام عہدیدار سپریم کورٹ کے سامنے جوبداہ ہیں۔

مکمل خبر
 
یہی تو سب سے اہم نکتہ ہے۔ ابھی تو اس بحث کا آغاز ہوا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ یہ آہستہ آہستہ کتنوں کا احتساب کرتی ہے۔
 
Top