صحبتِ صالح کے لئیے دعا

ماہی احمد

لائبریرین
حضرت ابراہیمؑ کی صحبتِ صالح کے لئیے مانگی جانے والی دعا جس کا ذکر سورت الشعراء آیت ۸۳ میں ہے۔

رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ

"اے میرے رب مجھے حکمت عطا کر اور صالحین سے ملا دے"

“O my Lord! bestow wisdom on me, and join me with the righteous;

(26:83)
 
جزاک اللہ خیراً کثیرا۔آمین
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے،دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔آمین
 
رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ۔۸۳

ترجمہ: "اے میرے رب مجھے حکمت عطا کر اور صالحین سے ملا دے"
سورۃالشعراء
 
Top