یہ بہت مضبوط مافیا ہے اور اس کی جڑیں نوکر شاہی اور فوج میں بہت گہری ہیں اور ان کے تنخواہ دار ------- صحافت اور مولوی طبقہ میں بھی مؤجود ہیںعوام کو سرِعام الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ -----------بنا رہے ہیں
اور عوام بن رہے ہیں
پرانے چور ڈاکوؤں کے گناہ نا اہل کرنے کا ڈرامہ کرکے دھو رہے ہیں
پھر انہیں اہل قرار دے رہے ہیں
اور عوام -------بن رہے ہیں![]()