صحابہ رسول اکرم ﷺ قران میں

fast_ismail

محفلین
Khulfa-1.jpg
Tarjuma3.jpg
السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکارۃ
اس ڈیزئن کو بنانے کا واحد مقصد
اصحابہ رسول ﷺ کی محبت کا اظہار کرنا ہے

یوں تو تمام صحابہ بہت ہی عظیم ہیں لیکن جو مقام خلفاء اربعہ کو حاصل ہے وہ کسی دوسر صحابیِ رسول ﷺ کو حاصل نہیں ہے اور آج حضور اکرم ﷺ کے سب سے بڑے رفیق سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم وصال ہے جس کی مناسبت سے اس ڈیزئن کو آپ کے ساتھ اشتراک کرنے کا شرف حاصل کیا

میں اس ڈیزئن کی پی ایس ڈی فائل آپ کے ساتھ شیر کررہا ہوں جس کی مدد سے آپ حضرات اس ڈیزئن کو مزید خوبصورت بنا کر شیر کرسکتے ہیں
امید ہے میری یہ کوشش آپ تمام کو پسند اور قابل داد نظر آئے گی انشاءاللہ جل جلالہ
 
Top