شیشہ سموکنگ۔۔۔۔ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

فاتح

لائبریرین
توبہ فاتح بھائی 25 سے 30 سگریٹ پی کر آپ زندہ کیسے ہیں؟:eek:
پہلی بات تو یہ کہ فاتح بھائی کے حضور توبہ کرنے کا فائدہ نہیں۔۔۔ ہم نے قبولیتِ توبہ کا باب عرصہ ہوا بند کر دیا۔۔۔
دوم یہ کہ ہم تو ٹیپو سلطان کے قول کو ہی اپنا دھرم مانتے ہیں کہ سموکر کی ایک دن کی زندگی نان سموکر کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے۔
 
Top