دستفروشانِ متعدد در قلبِ شهرِ تبریز عکّاس: آرمان فتّاحی تاریخ: ۸ دَے ۱۳۹۶هش/۲۹ دسمبر ۲۰۱۷ء مأخذ 'خِیابانی فروشندہ' کی اصطلاح میں نے خِیابانوں (سڑکوں) اور کُوچوں میں دُکان کے بغیر فروخت کرنے والے شخص کے لیے استعمال کی ہے۔ فارسی میں ایسے شخص کو...