شہاب نامہ

مہوش علی

لائبریرین
شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب۔

ایک دفعہ یہ کتاب میرے ہاتھ لگی تھی۔ مگر آدھا پڑھنے کے بعد مجھے وقت کی کمی کے باعث اسے ادھورا چھوڑنا پڑا۔ پھر چھٹیاں ختم ہو گئیں اور ہم واپس یورپ آ گئے۔

کیا یہ کتاب کاپی رائیٹ سے آزاد ہے؟
 

زیک

مسافر
نہیں۔ یہ کتاب 1980s میں شائع ہوئی تھی اور قدرت اللہ شہاب 1986 میں فوت ہوئے تھے۔
 
Top