شکریہ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم،
سب سے پہلے تواتنے اچھے اورجلدی رسپانس کاشکریہ،
مجھے ایچ پی ایچ کے متعلق پتہ چلامیں نے اسی سائٹ سے اسکوڈوان لوڈبھی کیالیکن وہ انسٹال نہیں ہواکیونکہ اسکی ایکٹنشن بھی ایچ پی ایچ تھی تومجھے بتائیں کے مجھے اسکوکیسے انسٹال کروں۔ شکریہ
 

زیک

مسافر
جاوید: پہلی بات تو یہ کہ آپ “نیا پیغام“ کی بجائے “جواب“ پر کلک کر کے اس موضوع پر لکھیں کیونکہ ابھی آپ کے ہر پیغام کی نئی تھریڈ ‌بن رہی ہے اور بات کو follow کرنا مشکل ہے۔ شکریہ۔

آپ کو پی‌ایچ‌پی ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔ ویب‌سائٹ بنانے والے سافٹ‌ویر آپ کو پی‌ایچ‌پی سائٹ بنانے میں مدد دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ویب‌سائٹ بنانے کا کوئی تجربہ نہیں ہے تو Dreamweaver یا NVU استعمال کر کے دیکھیں۔
 
Top