"شکریہ" پوسٹ میں ظاہر نہیں ہو رہا

فرخ منظور

لائبریرین
میں جب بھی کسی پوسٹ میں شکریہ کا بٹن دباتا ہوں تو اس پوسٹ میں شکریہ ظاہر نہیں ہوتا - یہ مسئلہ محفل کی اپ گریڈ کے بعد ہی آرہا ہے - کیا میرے ساتھ ہی ایسا ہورہا ہے یا دوسرے ممبران کے ساتھ بھی ایسا ہورہا ہے؟
 
نبیل نے یہاں پر اسکی وجہ بیان کی تھی کہ شکریہ کا موڈ وی بلیٹن کے ورژن 3.7.1 کے ساتھ صحیح کام نہیں کرتا۔
 
Top