مبارکباد شکریہ اردو محفل بمعہ محفلین

جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو نور۔
محفل میں آپ کی موجودگی میرے لیے بہت اطمینان و خوشی کاباعث ہوتی ہے۔
آپ کی پُرخلوص، محبت بھری اور معصومانہ باتیں مجھے بہت پسند ہیں۔ مجموعی لحاظ سے آپ بہت اچھی شخصیت کی مالک ہیں۔
اللہ آپ کو ڈھیروں آسانیاں اور خوشیاں دے۔ آپ کے مقدر اچھے کرے۔ آمین!
 
نور وجدان

خیر مبارک! محبت بھرا میسج پڑھتے دل باغ باغ ہوگیا .... سچ میں آپ خود اک پرخلوص شخصیت ہیں جو اپنے فیملی ممبرز(محفلین) کے لیے پریشان رہتے ان کو واجیں دیتی رہتی ہیں ..... دعا بہت اچھی لگ. ... اللہ آپ کی بچوں کو صدقہ ء جاریہ بنائے. آمین
 
آمین!
 
Top