شمالی وزیرستان ڈرون حملہ۔ متعدد جاں بحق

ساجد

محفلین
مقامی انتظامیہ نے بی بی سی کے نامہ نگار دلاور خان وزیر کو بتایا کہ یہ حملہ بدھ کی صبح ڈرون حملہ میرانشاہ سے پندرہ کلومیٹر دور جنوب کی جانب سپلگاہ کے علاقے میں ہوا ہے۔
۔۔۔امریکی غیر سرکاری اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقوں میں دو ہزار چار سے لے کر اب تک کل دو سو پچاسی سے زائد امریکی ڈرون حملے ہوچکے ہیں جن میں ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔
مکمل خبر
 
Top