شماریات۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
دخل در معقولات کے لیے پیشگی معذرت، کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اب تک کتنی کتب برقیائی جا چکی ہیں اور یہ کہ ان کے لیے کونسا فارمیٹ استعمال کیا جا رہا ہے؟ اور انہیں کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

اگر سوال احمقانہ معلوم ہو تو معافی کا درخواستگار ہوں۔
 

محب علوی

لائبریرین
بہت ہی درست سوال ہے اور اس کا جواب ایک حد تک آپ کو اردو لائبریری کی سائٹ‌سے مل جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top