تعارف شفو درویش

shafqat azhar

محفلین
اسالام علیکم:
صرف بابا بیلھے شاہ نہیں ، میں تو ہر قسم کی صوفیانہ شاعری کا ذوق رکھتا ہوں۔
انشا اللہ وقت ملنے پر ضرور پوسٹ کروں گا !

میرے خیال میں صوفیانہ شاعری عشق حقیقی کی صحیی ترجمانی کرتی ہے۔

“ایمان سلامت ہر اک منگے، عشق سلامت کوی ھو !
(حضرت سلطان باھو)
 

شمشاد

لائبریرین
اس محفل پر درویشوں کی کمی تھی سو پوری ہو گئی۔

خوش آمدید جناب شفقت اظہر صاحب
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top