شعیب اختر اور محمد آصف بری

عمر سیف

محفلین
ابھی کچھ دیر پہلے بریکنگ نیوز تھی کہ پاکستانی پیس باؤلرز شعیب اختر اور محمد آصف کو ڈوپ ٹیسٹ کیس سے بری کر دیا گیا ہے۔
اچھی خبر ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
میرا اپنا خیال یہ ہے کہ بجائے اس کے کہ ہم یہ بات کریں کہ ان پر کیچڑ کیوں اچھالا گیا ہمیں یہ بات سوچنی چاہیے کہ وہ دونوں ٹیم میں واپس آ رہے ہیں اور دونوں کا کرکٹ کئیریر تباہ ہونے سے بچ گیا۔
 
پاکستانی

محفلین
ضبط نے کہا:

یہ تو واقعی خوشی کی خبر ہے مگر اس کے ذمہ داروں کو بھی تو سزا ملنی چاہیے تاکہ ایسا واقعہ پھر کبھی نہ ہو سکے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
یہ تو واقعی خوشی کی خبر ہے مگر اس کے ذمہ داروں کو بھی تو سزا ملنی چاہیے تاکہ ایسا واقعہ پھر کبھی نہ ہو سکے۔
میرا خیال ہے کہ یہ ساری پری پلان کہانی ہے۔ شاید پی سی بی کو خطرہ ہوا کہ بیرون ملک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ ہو سکتا ہے یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی نے خفیہ طور پر ان کا ٹیسٹ کر بھی لیا ہو۔ جس کی وجہ سے انہیں واپس بلا لیا گیا۔ ڈوپ ٹیسٹ ظاہر کرکے انہیں‌ سزا دے دی گئی۔ لیکن پھر کور اپ کرنے کے لئے دوبارہ سماعت اور پھر انہیں بحال کر دیا گیا
 
نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:

جی قیصرابی بھائی ایک اور بات بھی ہے کہ ان دنوں حدود آرڈیننس پر بحث زروں پر تھی ۔اور پاکستان میں کرکٹ کریز کا تو پتا ہے تو اس واقعہ سے عوام کی توجہ اس طرف مبذول ہو گئی۔
 
عمر سیف

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
میرا اپنا خیال یہ ہے کہ بجائے اس کے کہ ہم یہ بات کریں کہ ان پر کیچڑ کیوں اچھالا گیا ہمیں یہ بات سوچنی چاہیے کہ وہ دونوں ٹیم میں واپس آ رہے ہیں اور دونوں کا کرکٹ کئیریر تباہ ہونے سے بچ گیا۔

یہ تو واقعی خوشی کی خبر ہے مگر اس کے ذمہ داروں کو بھی تو سزا ملنی چاہیے تاکہ ایسا واقعہ پھر کبھی نہ ہو سکے۔
یہ سب چھ پلان کر رکھا تھا پی سی بی نے۔ ایسا لگاتا ہے کہ دونوں کو باہر اور پھر دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کا ڈرامہ رچایا گیا۔ اور انہیں معلوم بھی ہے کہ پاکستانی ٹیم ان دونوں پیسرز کے بغیر ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس نہیں دے سکتی۔
 
باسم

محفلین
سٹے باز کام دکھا گئے

سٹے باز کام دکھا گئے وہ تو پہلے دن سے پیچھے لگے تھے پی سی بی کے
ساتھ ہی پیپسی اور سونی ایرکسن
اشتہار جو بنواے تھے انھوں نے تازہ تازہ
 
Top