اقصی' عبد الحق
محفلین
یہ ان کے پیار کے قصے فقط باتیں پرانی ہیں
بهلا کچے گهڑے پے کون دریا پار کرتا ہے
بهلا کچے گهڑے پے کون دریا پار کرتا ہے
گھڑے کے ساتھ دریا کا کیا تعلق؟بهلا کچے گهڑے پے کون دریا پار کرتا ہے
ٹائر دی پنچر ٹیوب ہونا چاہیے تھاگھڑے کے ساتھ دریا کا کیا تعلق؟
گھڑے پے پل بنایا ہوا ہے کیا؟![]()