شب قدر کے فضائل

*ترجمہ: رفیق احمد رئیس سلفی*

..... لیلۃ القدر کو مخفی رکھنے اور کتاب وسنت میں اس کی تعیین نہ کرنے کی حکمت یہ ہے کہ مسلمان پورے عشرے کو نماز تہجد، تلاوت قرآن اور احسان واخلاص کے ذریعے اللہ کی اطاعت میں گزاریں ۔اسی سے یہ بھی واضح ہوجائے گا کہ بھلائیوں کی طلب وتلاش میں کون چستی دکھاتا ہے،کوشش کرتا ہے اور کون سست اور غافل ہے۔اگر لوگوں کو متعین طور پر وہ رات معلوم ہوتی تو اکثر لوگ صرف اسی رات کو قیام میں گزارتے اور باقی راتیں غفلت میں گزار دیتے۔لیلۃ القدر کی تعیین اگر کردی جاتی تو کمال امتحان وآزمائش نہ ہوپاتا.........

*مکمل مضمون کا لنک*
شب قدر کے فضائل - فری لانسر- بے جا اندیشوں سے بالاتر ہوکر سوچنے کی دعوت
 
Top