شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

قیصرانی

لائبریرین

وجی

لائبریرین
تو بھئی امریکہ حملہ سعودیہ پر ہونا چاہئے تھا نا، نہ کے بے قصور افغانستان اور عراق کے جنکے اپنے پلے کچھ نہیں تھا!
عراق کا مسلہ کچھ اور ہے سعودیہ نے اپنا تیل جو بیچنا تھا اس لیئے اسکی سیاست کبھی لمبی اور کافی الجھی ہوئی سی ہے
افغانستان کا تو جناب یہ تو افغانیوں سے جاکر پوچھیں کہ انہوں نے اسامہ کو کیوں نہیں دیا وہ دے دیتے انہوں نے منع کیوں کیا ۔
اور بھائی کوئی اپنے اس دوست و ساتھی پر حملہ کر سکتا ہے جو ایک ساتھ کسی جنگ میں شریک رہے ہوں جواب ہوسکتا ہے ہاں مگر ابھی وقت نہیں آیا اسکا اگر آپ سب بات کو سمجھ سکتیں تو ٹھیک ورنہ میں کچھ اور نہیں کہ سکتا ۔
 
arifkarim

معطل

یعنی حضرت امریکہ نے مسلمان ممالک کیساتھ ڈبل گیم کھیلی! جو وہابی دہشت گرد ملک اس 9،11 سانحہ کا ذمہ دار تھا کو محض تیلی دوستی کے عوض معاف کر دیا گیا اور جن دو ممالک کا بالکل بھی اس سانحہ سے کوئی لینا دینا نہیں تھا انپر جھوٹے الزامات لگا کر ہلہ بول دیا گیا؟!
 
سب چلتا ہے یارا، بٹیا رانی کام کر بہو رانی کان کر :)
 
وجی

لائبریرین
یعنی حضرت امریکہ نے مسلمان ممالک کیساتھ ڈبل گیم کھیلی! جو وہابی دہشت گرد ملک اس 9،11 سانحہ کا ذمہ دار تھا کو محض تیلی دوستی کے عوض معاف کر دیا گیا اور جن دو ممالک کا بالکل بھی اس سانحہ سے کوئی لینا دینا نہیں تھا انپر جھوٹے الزامات لگا کر ہلہ بول دیا گیا؟!
آپکو انکے الزامات میں کوئی صداقت نظر آتی ہے تو پھر مجھے لگتا ہے آپکو ابھی نظر چیک کروانی چاہیئے
نظر کونسی والی ۔۔۔۔۔۔ غور کرلیجیئے اس پر بھی اتنے نادان نہیں آپ

وہ کسی نے خوب کہا ہے کہ
اہل نظر ذوقِ نظر خوب ہے لیکن
جو شہ کی حقیقت نہ سمجھے وہ نظر کیا ۔
 
ظفری

لائبریرین
شاہ عبداللہ صحتیاب ہوکر آج ہسپتال سے فارغ ہوگئے ۔
ویسے شکر ہے کہ یہ دھاگہ اسلام اور عصرِ حاضر سے نکل کر اپنے صحیح مقام پر پہنچ گیا ۔ :)
 
Top