شاہین بچے

وارث میاں
ایسی دل خراش باتیں نہ کر یں۔جیتے رہیے ،سلامت رہیں ۔اور تمباکو سے بچتے رہیں ۔پاکستان میں جب تک رہا میرا بیٹا کبھی میرے سامنے سگریٹ نہ پی اور نہ میں پکڑ سکی۔پھر انگلینڈگئی تو ہمیشہ مجھے کہتا ماں میں سگریٹ نہیں پیتا میرا جو دوست ساتھ رہتا ہے وہ پیتا ہے۔اور اب بھی آج تک بچتا ہے مجھ سے کہ میں کہیں سگریٹ پیتے پکڑ نہ لوں ۔
لیکن ماں سے کہا ں چھپ سکتی ہیں۔آپ لوگوں کی یہ کارستانیاں۔
محمد وارث صاحب تو چین اسموکر ہیں!
 
سر آپ دوست ہیں کچھ تو کریں:)
ہم نے عرصہ دس سال چین سموکنگ کی۔ 2016 میں یعنی سگریٹ چھوڑنے کے 27 سال بعد دل کے درد نے بے چین کردیا

درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے
ہر بنِ مو سے ٹپکنا چاہا

اس شدید دورے کے نتیجے میں اینجیو پلاسٹی کرواکے ایک جالی اندر فٹ کروالی۔ اب بارے آرام سے ہیں۔

لیکن استاد کے سامنے کیونکر منہ کھولیں؟
 
سیما علی

لائبریرین

شکر ہے دردِ دل نے میرے بھیا کو تائب تو کرا دیا اس موذی تمباکو سے اللّہ اِن لوگوں کو بھی تائب کر دے آمین سچ جب میں بچے کے لیے دعا مانگتی ہوں تو اُس میں اِس موذی سے نجات بھی شامل ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہم نے عرصہ دس سال چین سموکنگ کی۔ 2016 میں یعنی سگریٹ چھوڑنے کے 27 سال بعد دل کے درد نے بے چین کردیا

درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے
ہر بنِ مو سے ٹپکنا چاہا

اس شدید دورے کے نتیجے میں اینجیو پلاسٹی کرواکے ایک جالی اندر فٹ کروالی۔ اب بارے آرام سے ہیں۔

لیکن استاد کے سامنے کیونکر منہ کھولیں؟
دیکھیں کتنی تکلیف سے گذرنا پڑا اس موذی تمباکو کہ ہاتھوں۔
 
Top