مبارکباد شاکر صاحب بھی پار ہوگئےا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دوست بھائی

پار ہوجانے پر :congrats: باد ۔ آپ کا تڑکا بھی بہت دلچسپ ہوتا ہت ۔ اب آپ ایسا کریں کہ اپنے امتحانات کی روداد لکھیں تاکہ ہم آپ کی زبانی جان سکیں کہ آپ وہاں پار ہونا کیسا رہا ۔
 
Top