شام میں کلورين بم کا ایک اور حملہ سسکتے بلکتے بچے - آپ ان کی مدد کرسکتے ہیں

زبیر مرزا

محفلین
شام میں کلورين بم کا ایک اور حملہ - متاثرہ سسکتے بلکتے معصوم بچے
یہ معصوم بلکتے سسکتے معصوم بچے آپ ان کی مدد کرسکتے ہیں Unicef کے درج ذیل لنک سے آپ ان کی مالی مدد کرسکتے ہیں
میں خاص طورپربیرون ممالک احبا ب سے گذارش کروں گا کیونکہ وہ باآسانی پے پال سے عطیہ کرسکتے ہیں-

Help Syrian Children
 
قیصرانی

لائبریرین

میرے فننش اکاؤنٹ سے براہ راست یونی سیف اور چند دیگر اداروں کو ہر ماہ براہ راستپیسے جاتے ہیں
 
Top