شاعری محبت کی داستان

‏تم ہمیں ساتھ میں رکھا کرو عادت کی طرح
ورنہ ہم اٹھ کے چلے جائیں گے برکت کی طرح


میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا
وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح

‎منور_رانا
 
Top