تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

Rashid Ashraf

محفلین
اعجاز عبید صاحب
کل شام کینیڈا سے کراچی آئے سلطان جمیل نسیم صاحب کے ساتھ تھا، تین گھنٹے کی نشست رہی، وہ بھی بزم قلم کے رکن ہیں اور اس عمر میں نیٹ بہ آسانی استعمال کرلیتے ہیں، انٹرنیٹ میں اردو ادب کے فروغ کے موضوع پر بات ہورہی تھی، میں نے ان سے آپ کا، وارث بھائی اور فرخ منظور بھائی کا خصوصی ذکر کیا
 
Top