مبارکباد شادی مبارک

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے ابتدائی دور کے رکن محسن حجازی جو کہ آجکل اردو محفل پر بالکل ہی غیر فعال ہیں، فیس بُک پر کبھی کبھار نظر آ جاتےہیں،(اب تو وہاں بھی نظر نہیں آئیں گے)، 28 مارچ 2014 کو گھوڑی چڑھ گئے تھے۔

فیس بُک سے اقتباس
-PAXP-deijE.gif

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کے حال پر رحم فرمائے۔

میں اراکین اردو محفل کی جانب سے انہیں اور بھابھی فرزانہ علیم کو ان کی شادی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
مجھے پتا تو نہیں ہیں کہ یہ کون سے والی بھائی ہیں پر خیر
بہت بہت مبارک ہو بھیا جی، اللہ پاک سدا خوش رکھے :)
جیتے رہئیے :)
 
Top