مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

فاتح

لائبریرین

arifkarim

معطل
وہاں 'شادی' ہوتی ہے ؟ :battingeyelashes:
جی ہوتی ہے۔ شادی خالصتاً مشرقی 'ایجاد' نہیں۔ :p
Princess-Madeleine-of-Sweden-turned-fairytale-bride-as-she-married-American-banker-Christopher-O%E2%80%99Neill-watched-by-European-royals-and-the-cream-of-New-York-society.jpg
 
arifkarim

معطل
اور جہاں آپ کا کام نہیں ہے، وہاں کیا حالات ہوتے ہیں ؟
وہاں بھی لوگ شادی شدہ ہی ہوتے ہیں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ مغرب میں شادیوں کا رواج ختم ہو گیا کہ اس سے جائداد اور وراثت کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ جبکہ یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔
ابھی پچھلے سال ہی میرے باس نے 28 سال کی عمر میں شادی کی تھی۔
 
وہاں بھی لوگ شادی شدہ ہی ہوتے ہیں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ مغرب میں شادیوں کا رواج ختم ہو گیا کہ اس سے جائداد اور وراثت کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ جبکہ یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔
باقی یورپ کے بارے میں بھی ایسی ہے رائے ہے ؟
 
Top