شادی اور شاعری

لطف تو واقعی ملا شعر وں بھری تکرار سے
دیکھئے پر ہوں نہ دیگر اِس سے کچھ بیزار سے:)
چلیئے مانےآپ، ہے بیوی مصیبت، تو حضُور!
کانٹوں کو تشبیہ مت دیجئے کِسی گلزار سے;)
بیگماتی ذکر لانا، دل نشیں اشعار میں!
ایسا ہے، ٹکرائے سر جیسے کسی دیوار سے:p

جو ہماری گفتگو سے بے وجہ بیزار ہوں گے
ہوں گے کچھ بد ذوق ان میں، اور کچھ بیکار ہوں گے

خار کہہ دیں ان کو یا گلزار سے تشبیہ دیں
ذکرِ بیگم چھوڑ دیں تو کیا بھلا اشعار ہوں گے

جو بھی غصہ ہے نکل جانے دو سب اس پیج پر
گھر پہنچ کر بھائی میرے ہم بھی تو لاچار ہوں گے
 

شیزان

لائبریرین
جو ہماری گفتگو سے بے وجہ بیزار ہوں گے
ہوں گے کچھ بد ذوق ان میں، اور کچھ بیکار ہوں گے

جو بھی غصہ ہے نکل جانے دو سب اس پیج پر
گھر پہنچ کر بھائی میرے ہم بھی تو لاچار ہوں گے
یوں تو مت کہیئے حضور، کچھ ہیں یہاں نازک مزاج
مصرعے ایسے، ان کو کافی ناگوار گزریں گے
ایسی لاچاری پہ حیف، یہ نہ تھاسوچا کبھی!
راجا جی، رانی کے آگے شرمسار گزریں گے
 
دل دکھانا ہی ہمارا آپ کو مقصود گر
تو بتا دیجئے بلا ڈر، دل کو میں سمجھاؤں گا:(

آپ کے اشعار کے پائوں میں تھوڑی موچ ہے
لڑکھڑا جاتے ہیں اکثر، دو قدم چلنے کے بعد

بے وزن سی کیفیت ہو جاتی ہے اشعار میں
جیسے راکٹ کم وزن ہو جاتا ہے اڑنے کے بعد

مزاق کر رہا ہوں بھیا! سچ تو یہ ہے کہ
آپ جب لکھتے ہو تو مشکل میں پڑ جاتا ہوں میں
کس قدر مشکل ہے لکھنا، آپ کے لکھنے کے بعد
 
یوں تو مت کہیئے حضور، کچھ ہیں یہاں نازک مزاج
مصرعے ایسے، ان کو کافی ناگوار گزریں گے
ایسی لاچاری پہ حیف، یہ نہ تھاسوچا کبھی!
راجا جی، رانی کے آگے شرمسار گزریں گے

مرے بھائی ہیں سب تو ناراض کیوں ہوں
کہ اس ناگواری کی ایسی کی تیسی
ہے بیگم بھی اچھی تو رانی بھی اچھی
ارے شرمساری کی ایسی کی تیسی
 

شیزان

لائبریرین
آپ کے اشعار کے پائوں میں تھوڑی موچ ہے
لڑکھڑا جاتے ہیں اکثر، دو قدم چلنے کے بعد

بے وزن سی کیفیت ہو جاتی ہے اشعار میں
جیسے راکٹ کم وزن ہو جاتا ہے اڑنے کے بعد

مزاق کر رہا ہوں بھیا! سچ تو یہ ہے کہ
آپ جب لکھتے ہو تو مشکل میں پڑ جاتا ہوں میں
کس قدر مشکل ہے لکھنا، آپ کے لکھنے کے بعد
شعر گوئی کاکِیا ہم نے کہاں دعوٰی کبھی
اِس بحر میں ڈوبے تو سچ پوچھو، ہم کھو جائیں گے
یہ تو فقط ہے پیار اپنا، آپ سے راجا میاں!
یہ ٹوٹے پھوٹے لفظ، اِسی دھاگے میں ہی کھو جائیں گے:)
 
شعر گوئی کا کہاں ہم نے کیا دعوٰی کبھی
اُس بحر میں ڈوب کر ہم تو کہیں کھو جائیں گے
یہ تو بس ہے پیار اپنا، آپ سے راجا میاں!
ٹوٹے پھوٹے لفظ اس دھاگے میں ہی کھو جائیں گے:)
آپ نے جتنے بھی قطعے لکھ دیئے اس پیج پر
ساری قطعوں کے الگ دھاگے شروع کر دیجیئے
ایک سے بڑھ کر ہے اک اک شعر، واہ کیا بات ہے
ان سے اب طنز و مزاح کا پیج سب بھر دیجیئے
 

شیزان

لائبریرین
آپ نے جتنے بھی قطعے لکھ دیئے اس پیج پر
ساری قطعوں کے الگ دھاگے شروع کر دیجیئے
ایک سے بڑھ کر ہے اک اک شعر، واہ کیا بات ہے
ان سے اب طنز و مزاح کا پیج سب بھر دیجیئے


جیتے رہیئے راجا جی! سینکڑوں خوشیاں ملیں
آپ جیسے شاعروں سے انجمن آرائی ہے
 
جیتے رہیئے راجا جی! سینکڑوں خوشیاں ملیں
آپ جیسے شاعروں نے بزم کو گرمانا ہے

اب بتا شیزان بھیا، لطف آیا یا نہیں
کیسے کیسے لوگ ہم کو داد دینے آگئے
میں تو پہلے سے ہی "چیتا" بن گیا تھا بزم کا
آپ بھی اس بزم میں سب کے دلوں پر چھا گئے
(خوش فہمیاں ملاحظہ ہوں ہماری)
(y)
 

شیزان

لائبریرین
اب بتا شیزان بھیا، لطف آیا یا نہیں
کیسے کیسے لوگ ہم کو داد دینے آگئے
میں تو پہلے سے ہی "چیتا" بن گیا تھا بزم کا
آپ بھی اس بزم میں سب کے دلوں پر چھا گئے
(خوش فہمیاں ملاحظہ ہوں ہماری)
(y)
دیکھنا! یہ داد ڈونگوں کی نہ ہو صورت کہیں
ڈونگرے تو کب کے کِسی اور پر برس گئے;)
کیا پکا ہے آج، ان ڈونگوں میں جھاتی ماریئے
ساگ کو سرسوں کے اک مدت ہوئی ترس گئے:(
 
Top