ذیشان حیدر
محفلین
محترم ساتھیو!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
میرے پاس سام سنگ کا ڈی وی ڈی رائیٹر ہے اس کے ساتھ مجھے ایک سی ڈی ملی جس میں نیرو ایکسپریس7 کا ورژن 4۔6۔9۔7ملی۔ میںچاہتا ہوں کہ میںکچھ سی ڈیز کا امیج بنا کر اپنے پاس محفوظ کر لوں اور بعد میںان کو بلینک سی ڈیز پر کاپی کر لیا کروں ۔ مجھے طریقہ نہیںآرہا۔ برائے مہربانی اس پر کوئی ساتھی تفصیلآ بتا دے تو میرے لئے آسانی ہوجائے گی اللہ تعالیٰآپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
والسلام