سی شارپ ڈیٹا انسرٹ کرنے میں مسائل

طاہر شیخ

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ وبرکاۃ

میں سی شارپ کا طالبعلم ہوں ابھی ابتدائی مراحلے میں ہوں :) مجھے مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ دو کالم میں تو ڈیٹا انسرٹ ہو رہا ہے لیکن جیسے ہی تیسرا کالم ایڈ کرتا ہوں تو سنٹیکس ایرر آ جاتا ہے دو تین طرح سے الگ الگ کوڈنگ ٹرائی کر چکا ہوں لیکن یہ سنٹیکس پیچھا نہیں چھوڑ رہا برائے کرم صاحب علم حضرات رہنمائی کریں
یہ ایرر ڈیٹا بیس کی وجہ سے ہے یا میری کوڈنگ میں کوئی غلطی ہے ؟

5pxrIhD.jpg
 
محمد عمر

لائبریرین
مجھے معلوم نہیں کہ آپ کون سا ڈیٹابیس استعمال کر رہے ہیں لیکن اکثر ڈیٹابیسمیں identity ایک ریزرو ورڈ ہے۔ اسکا استعمال کیوری کے ناقص ہونے کی وجہ ہے۔ اس نام کے کالم کو سکویر بریکٹ میں استعمال کریں تودرست ہو گا۔
 
محمدصابر

مجھے تو nameبھی ریزروڈ ورڈ لگ رہا تھا ۔ اور سوچ رہا تھا کہ یہ کیسے نکل گیا۔ اسی لئے کیوری کو ڈیٹابیس میں چلانے کے لئے کہا تھا۔
 
Top