سی شارپ اکسپرٹ کی مدد کی ضرورت

اویس شاہد نے 'ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 9, 2018 1:38 شام

  1. اویس شاہد

    اویس شاہد محفلین

    مراسلے:
    6
    ڈیٹا گِرڈ ویو میں پرنٹ بٹن کا کالم ایڈ کیا ہے اب میں چاہتا ہوں کے جس رو میں پرنٹ بٹن کلک کرو وہ رو (پی ڈی ایف) میں تبد یل کر کے پرنٹ کروا دے اس رو کے ڈیٹا کو۔
    ویب فارم پر کام کر رہا ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر