سینڈی - پاکستانی محفوظ

شازیہ نے مزید بتایا ’ہم نے کبھی سوچا تک نہیں تھا کہ ہمیں بھی ایک دن پردیس میں امداد کی قطاروں میں کھڑا ہونے پڑے گا۔ اور سر پر چھت بھی نہیں ہوگي

مگر امریکہ سے امید

متاثر ہونے والوں میں نیویارک کی واحد کرکٹ کا سامان بیچنے والی دکان کے مالک رانا محمد حسین بھی ہیں جو نیویارک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے بھی کام کرتے ہیں۔ طوفان والی وہ رات جمیکا میں کرکٹ کھیلنے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا ’میں پر امید ہوں۔ بیس سال قبل اس ملک میں فقط ایک ہزار ڈالر جیب میں لے کر آیا تھا۔ اس ملک نے ہمیں سب کچھ دیا ہے۔ جان سلامت رہی تو سب کچھ پھر تعمیر کر لیں گے۔‘

ارے اللہ سے امید لگاو۔ اور کوئی کچھ نہیں دےگا۔ نہ دیا ہے نہ دے گا۔ اللہ نے دیا تھا۔ اللہ ہی دے گا
 

عسکری

معطل
تمھیں کیوں ٹینشن کھائی جا رہی ہے یار طوفان آیا گزر گیا کبھی ہمارے سیلاب متاثرین کی بھی اتنی فکر کر لیا کرو :D ہم بھی انسان ہیں
 
Top