سیمابیہ طاہر سے گفتگو ؛ کیا پی ٹی آئی 2024 کے انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو سکتی ہے؟

علی وقار

محفلین
یہ بھی عجب ہی معاملہ ہے کہ سن دو ہزار تیرہ میں تحریک انصاف مقبول ترین جماعت تھی، اسے اقتدار نہ دیا گیا۔ سن دو ہزار اٹھارہ میں نون لیگ مقبول ترین جماعت تھی، اسے اقتدار سے محروم کر دیا گیا۔ اور اب تحریک انصاف شاید مقبول ترین جماعت ہے، مگر اسے اقتدار میں آنے سے زور زبردستی روکا جا رہا ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین

اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں تو ایک اہم بات سمجھ آ سکتی ہے
 
الف نظامی

لائبریرین
کیا کسی سیاسی جماعت نے کبھی یہ مطالبہ کیا کہ :
قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا اور آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے پر پابندی ہوگی۔
 
آخری تدوین:
Top