سیلفی لینے والے افراد ’’ذہنی بیماری‘‘ کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین نفسیات

bilal260

محفلین
نا جی۔۔ اس زمرے کی سب سے پہلی پوسٹ سیلفی لینے کی ذہنی بیماری کے بارے میں ہے اور وہ ماہرین ہیں، ہم تو آمین کہہ رہے بس
clear.png
سر جی ریسریچ بدلتی رہتی ہے۔
 
اوشو

لائبریرین
اوشو جی۔۔
یہ SAMSUNG DUOS کیسا موبائل ہے ؟

مجھے بھی اس کے متعلق معلومات درکا ہے؟

سام سنگ کے جن موبائلز میں میں ڈبل سم استعمال کرنے کی سہولت ہے ان کو DUOS کا نام دیا گیا ہے۔ Dous میں کافی ماڈلز آئے ہیں۔ آپ کسی خاص ماڈل کی بات کر رہے ہیں؟
پھر بھی ایک اہم بات بتا دیتا ہوں کہ Dous موبائل میں مائیکرو سم کارڈ استعمال ہوتا ہے۔ جو کہ عام سم کارڈ سے سائز میں چھوٹا ہوتا ہے۔ جس کے لیے یا تو آپ کو متعلقہ کمپنی سے نیا سم کارڈ لینا پڑے گا یا موجودہ سم کارڈ کو کٹوانا پڑے گا۔ میں نے ایک بار سام سنگ کا Dous موبائل لیا تھا تب اس بات پر غور نہیں کیا تھا کہ اس میں سم کارڈ کون سا استعمال ہوتا ہے۔ جب باکس کھولا اور سم ڈالنے کی کوشش کی تو یہ بات پتا چلی۔ حالانکہ اب لیٹسٹ موبائلز میں مائیکرو سم اور نینو سم استعمال ہو رہی ہے۔ لیکن مجھے یہ بات پسند نہیں آئی کہ میں اب نیا سم کارڈ نکلواؤں یا موجودہ سم کارڈ کو کٹواؤں۔ یعنی اگر پھر سے کوئی موبائل تبدیل کیا تو پھر سے بڑی والی سم نکلوانی پڑے گی۔ چنانچہ میں نے Dous موبائل کا صرف ڈبہ کھولا اور کچھ قیمت گھٹا کر موبائل واپس کر دیا بنا استعمال کے :(
اگر آپ کے لیے یہ معاملہ زیادہ اہم نہیں ہے تو میرے نزدیک سام سنگ Dous عام چائنہ وغیرہ کے ڈبل سم موبائل کی نسبت ایک اچھی آپشن ہیں۔
 
x boy

محفلین
میرے گھر میں سیمسنگ دیوز گرانڈ بچوں کا کھلونا ہے میں نے اس کے لئے ڈو دبئی سے سم بدلوایا اور اس کے 20 درھم ادا کیے۔
اچھا موبائل ہے بچوں کے پاس گیم کھیلنے اور فیملی کے درمیان واٹس اپ کرنے کے لئے بہت اچھا ہے
کواڈ کور پروسیسر اور 2 جی بی ریم ہے انٹرنل 8 جی بی ایکسٹرنال 32 لگالیں کوئی مسئلہ نہیں۔
گراؤ، پٹخکو نو پرابل، یہاں دبئی میں انصار گیلری ہے وہاں سے آفر میں 800درھم میں خریدا تھا اس وقت اس کی قیمت 1400 درھم دیگر دکانوں میں تھی
اب غالبا دبئی سے یہ ماڈل ختم ہوگیا۔ مزید نہیں مل رہا ہوسکتا کسی کونا کھانچے میں ہو لیکن سپر مارکیٹ ، ھائپر مارکیٹ والوں نے کہا کہ یہ ماڈل ڈسکنٹییو ہے
 
x boy

محفلین
سیلفی سے ہٹ کر کافی باتیں ہوگئی؎
کیا پاگل لوگ سیلفی کرتے ہیں یا سیلفی کرتے کرتے پاگل ہوجاتے ہیں
پھر تو "کڈنی کا کمال" ہوگیا۔
 
سام سنگ کے جن موبائلز میں میں ڈبل سم استعمال کرنے کی سہولت ہے ان کو DUOS کا نام دیا گیا ہے۔ Dous میں کافی ماڈلز آئے ہیں۔ آپ کسی خاص ماڈل کی بات کر رہے ہیں؟
پھر بھی ایک اہم بات بتا دیتا ہوں کہ Dous موبائل میں مائیکرو سم کارڈ استعمال ہوتا ہے۔ جو کہ عام سم کارڈ سے سائز میں چھوٹا ہوتا ہے۔ جس کے لیے یا تو آپ کو متعلقہ کمپنی سے نیا سم کارڈ لینا پڑے گا یا موجودہ سم کارڈ کو کٹوانا پڑے گا۔ میں نے ایک بار سام سنگ کا Dous موبائل لیا تھا تب اس بات پر غور نہیں کیا تھا کہ اس میں سم کارڈ کون سا استعمال ہوتا ہے۔ جب باکس کھولا اور سم ڈالنے کی کوشش کی تو یہ بات پتا چلی۔ حالانکہ اب لیٹسٹ موبائلز میں مائیکرو سم اور نینو سم استعمال ہو رہی ہے۔ لیکن مجھے یہ بات پسند نہیں آئی کہ میں اب نیا سم کارڈ نکلواؤں یا موجودہ سم کارڈ کو کٹواؤں۔ یعنی اگر پھر سے کوئی موبائل تبدیل کیا تو پھر سے بڑی والی سم نکلوانی پڑے گی۔ چنانچہ میں نے Dous موبائل کا صرف ڈبہ کھولا اور کچھ قیمت گھٹا کر موبائل واپس کر دیا بنا استعمال کے :(
اگر آپ کے لیے یہ معاملہ زیادہ اہم نہیں ہے تو میرے نزدیک سام سنگ Dous عام چائنہ وغیرہ کے ڈبل سم موبائل کی نسبت ایک اچھی آپشن ہیں۔
یہ ہے۔۔۔ شاید
لیکن اس میں نارمل سم کارڈ ہی لگے ہیں
 
عبدالحسیب

محفلین
بھئی ہر ایک کو اپنی رائے قائم کرنے کا حق ہے:)
نا جی۔۔ اس زمرے کی سب سے پہلی پوسٹ سیلفی لینے کی ذہنی بیماری کے بارے میں ہے اور وہ ماہرین ہیں، ہم تو آمین کہہ رہے بس
clear.png
بھئی ماہرین کو کیوں محروم کرتے ہیں اس حق سے :) ان کا بھی حق آخر :)
 
Top